عیش کوشی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنا، آرام و آسائش۔ "مغلوں کی عیش کوشی کی جانب توجہ دلاتی تھی۔"      ( ١٩٨٧ء، غالب و فکروفن، ٢١ )

اشتقاق

عربی زبان اور فارسی کا مرکب 'عیش کوش' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "فکروفن" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنا، آرام و آسائش۔ "مغلوں کی عیش کوشی کی جانب توجہ دلاتی تھی۔"      ( ١٩٨٧ء، غالب و فکروفن، ٢١ )

جنس: مؤنث